قسط پر موٹر سائیکل خریدنا چاہتا ہوں۔ نقد قیمت ۳۸/ ہزار روپئے ہیں اور قسط پر ۵۰/ ہزارروپئے ہیں۔ کیا اس صورت میں قسط پر موٹرسائیکل خرید سکتا ہوں؟میر ی کوئی ملازمت نہیں ہے اور میں مصنوعات کی فروختگی کے لیے موٹر سائیکل استعمال کرنا چاہتا ہوں۔