دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 605
معاشرت
نکاح
Home
کتنے عرصے تک شوہر بیوی کی اجازت سے بیوی سے دور رہ سکتاہے؟
[04 Sep, 2010]
بعض لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ شادی کی رات کو مباشرت کرنا لازم ہے نہ کریں گے تو ولیمہ کا کھانا حرام ہوگا، پس آپ اس بات کی صحت بتائیے۔
[21 Aug, 2010]
اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ بنا سنتی دعا کے ساتھ جسمانی تعلق کرتاہوں تو کیا اس کا اثر پیداہونے والے بچہ پر پڑے گا یا نہیں؟کیا دعا پڑھنا ضروری ہے؟
[17 Aug, 2010]
میری شادی دوسال پہلے ہوئی تھی، بعد میں بیوی کے بدکرداہونے کی اور میری کی مرضی خلاف اسقاط کرونے کیوجہ سے میں نے دوسری شادی کرلی ، کیا شریعت کے حساب سے دوسری شادی کی اجازت ہے ؟
[17 Aug, 2010]
میں نے مہر کی رقم ادا نہیں کی تھی، اب شریک حیات کا انتقال ہوگیا ہے، کوئی وارث بھی نہیں ہے، اس کے چار بھائی ہیں، لیکن سب الگ الگ ہیں، کوئی ذمہ دار وارث نہیں ہے، تو اب مہر کی رقم کس کو دوں؟
[14 Aug, 2010]
میں یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ میں نے اگست 2009/ میں ایک لڑکی سے اللہ کو گواہ بناکر نکاح کیاتھا، کیوں کہ اس وقت وہاں اور کوئی نہیں تھا، مگر اس دوران ہمارے درمیان جسمانی تعلق نہیں ہواتھا، اب ہم اس نکاح سے الگ ہوگئے ہیں، مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا میں اس لڑکی سے پھر سے شادی کرسکتاہوں والدین کی مرضی کے بعد؟
[14 Aug, 2010]
کیا نانی کی بہن محرم ہوتی ہیں؟
(۲) کیا بہن کی نواسی محرم ہوتی ہے؟
[21 Aug, 2010]
میرا نام ساجد ہے،میں ایک مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ رمضان المبارک کے بعد میری شادی ہے،ہم تین بھائیوں کا ایک ساتھ نکاح ہونا ہے۔میرے گھر والے دیندار ہیں ، لیکن اتنا بھی نہیں، میرے گھر میں گانا بھجن ہوگا، کیا میں اسے روک سکتاہوں؟ میں چاہتا ہوں کہ قرآن کریم کی آیات کی ایم پی تھری ۳/(موسیقی آلہ ) لگاؤں ، کیا میں یہ لگا سکتاہوں؟براہ کرم،مجھے کچھ ایسا بتائیں کہ مجھ سے کوئی غلطی نہ ہو، کچھ تو کوشش کرنا چاہئے؟ براہ کرم، بتائیں کہ میں کیا کروں؟ میں آپ رہنمائی کا طلب گار ہوں۔
[04 Aug, 2010]
کیا کوئی رخصتی سے پہلے اپنی بیوی سے فون پر پابندی سے رابطہ کرسکتاہے؟اور رخصتی سے قبل بوسہ لینے اور جماع کرنے کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟ براہ کرم، جواب دیں۔
[14 Aug, 2010]
میں ایک لڑکی کو پسند کرتاہوں اور اس سے نکاح کرنا چاہتا ہوں، کیا میں اس لڑکی کو اللہ سے دعا میں مانگ سکتاہوں؟ اور کیا میں اس کے لئے دعا کرسکتاہوں اور دعا میں اس کانام لے سکتاہوں؟
[14 Aug, 2010]
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ولیمہ سے ایک دن قبل شادی کی پہلی رات کو شوہر کے لئے بیوی سے جماع کرنا ضروری ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
[04 Aug, 2010]
لوگ کہتے ہیں کہ جتنا بھی گولڈ (سونے) لڑکی کو اس کے گھر والے اورسسرال والے دیتے ہیں ، اس کی مالک صرف لڑکی ہوتی ہے،اس پر مرد کا کوئی حق نہیں ہوتاہے بنا اس کی مرضی کے۔کیا صحیح ہے؟میری بیوی کے پاس اتنے سونے اور پیسے ہیں کہ اس پر زکاة واجب ہے، لیکن وہ نوکری نہیں کرتی ہے، وہ کہتی ہے کہ زکاة میں دوں گی ، کیا یہ صحیح ہے؟ برا ہ کرم، قرآن کریم اور حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
[04 Aug, 2010]
سوال یہ ہے کہ کیا شوہر اپنی بیوی کی چھاتی چوم یا چوس سکتا ہے؟ کیا اس سے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا؟ براہ کرم، جواب دیں۔
[14 Aug, 2010]
آپ کی ویب سائٹ پڑھ کر بہت خوش ہوا، الحمد للہ۔میں آپ کا دلی طورپر مشکورہوں کہ آپ کی سائٹ پر سوالات کے جوابات پڑھ کر بہت سا علم بڑھا ہے۔ میرا ٓپ سے سوال یہ ہے کہ شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ زندگی گذارنے کا سنت طریقہ کیا ہے ؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ اپنی شریک حیات کے ساتھ ہمبستری کا شرعی طریقہ کیا ہے اور ہم میاں بیوی ایک دوسرے کے جسم کا کونسا حصہ دیکھ سکتے ہیں اور کونسا نہیں؟ نیز میں اپنی زوجہ کے کس کس حصے کو چھو سکتا ہوں اور کہاں کہاں بوسہ لے سکتا ہوں، کیا پستان کو دیکھنا یا بوسہ لینا اور ہونٹوں سے چھو کر شہوت بڑھانا جائز ہے ؟ نیز ایک دوسرے کے ہونٹوں کو منہ میں ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
[19 Jul, 2010]
کیا دوسری شادی کرنے کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینا ضروری ہے؟
[24 Jul, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use