دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 343
متفرقات
دعاء و استغفار
Home
میرے والدین حیات سے ہیں ، میں ان کے لیے کیسی دعا مانگوں کہ اللہ خوش ہو اورمیرے ماں باپ بھی خوش ہوں اور انہیں ترقی ملے۔
[06 Sep, 2010]
حضرت! مجھے غصہ بہت جلد آتاہے ، براہ کرم، حدیث اور قرآن کریم کی روشنی میں اس کا علاج تجویز فرمائیں تاکہ بالکل غصہ نہ آئے۔
[06 Sep, 2010]
آپ سے گذارش ہے کہ شب برأ ت کے فضائل اور اس رات کی عبادت کے بارے میں حدیث کی روشنی میں بتائیں۔
[07 Sep, 2010]
میرانام عمر خان ہے، میرے ساتھ مسئلہ یہ ے کہ ایک ہفتہ سے نہ جانے میرے ذہن کو کیا ہوگیا ہے کہ میں غلط باتیں سوچتاہوں، مثلا گالیاں وغیرہ ، اس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں۔ دل بے چین اور بے قرار ہتاہے۔جنا ب ! قسم سے میری مدد کریں ورنہ کہیں ایسا نہ ہو کہ میں خود کشی کرلوں۔ کبھی نہ کبھی تو ایسا سوچتاہوں کہ میں دنیا کا سب سے بڑا گناہ گار آدمی ہوں۔ براہ کرم، میری مدد کریں۔
[04 Sep, 2010]
حروف ابجد کا استعمال وظائف کے لیے کیسا ہے؟کیا ہمارے مذہب میں اس کی کوئی اہمیت ہے؟
[04 Sep, 2010]
ہماری پریشانی یہ ہے کہ میں امتحان میں اپنی جانب سے محنت کرنے کے باوجود میں فیل ہورہا ہوں، آپ سے گذراش ہے کہ کوئی دعا بتائیں جس کے ذریعہ مدد حاصل کی جاسکے؟اللہ آپ کو جزائے خیردے ۔ میرے ساتھ روزگار کی بھی پریشانی ہے۔
[21 Aug, 2010]
2/ فروری 2010/ کو میرے داد ابو کا انتقال ہوا تھا، وہ مجھے بہت اچھے لگے تھے، ان کے انتقال کے بعد کسی بھی چیز میں میرا دل نہیں لگتاہے اور نہ ہی کسی چیز کی چاہت ہوتی ہے ۔ وہ مجھے خواب میں مل کر مجھے تسلی دیتے ہیں اور اپنا حال مجھے بتاتے ہیں۔براہ کرم،مجھے میرے حال کے لئے کوئی دعا بتائیں اور میرے دادا کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
[31 Aug, 2010]
میری زبان میں لکنت ہے، براہ کرم، اسے ٹھیک کرنے کے لیے کوئی عمل بتائیں۔
[14 Aug, 2010]
اگر کوئی کسی لڑکی کو پسند کرے اور اس سے شادی کرنا چاہے تو اس کے لیے نماز میں یا ویسے ہی اللہ تعالی سے دعا مانگا جائزہے یا نہیں؟
[28 Jul, 2010]
میری رہنمائی فرمائیں۔ میں نے ایک شخص کو قرض دیا تھا، اب وہ تقریبا ایک سال سے تنگ کررہا ہے، پیسے نہیں دے رہا ہے اور وہ ابوظبی میں رہتا ہے،وہ نہ تو پاکستان آتاہے اور نہ ہی پیسے دیتاہے، براہ کرم، اللہ کی خاطر کچھ ایسے وظیفے بتائیں جن سے میرا مسئلہ حل ہوجائے ، مجھے میری ملازمت کا مسئلہ بھی درپیش ہے۔اس کے لیے بھی کوئی وظیفہ بتائیں۔
[17 Aug, 2010]
میں نے ریاضی کا ٹیسٹ دیا ہے اور اس میں میرے نمبرات% 71 / آئے ہیں ، میں ایم بی اے کی پڑھائی کرنا چاہتا ہوں ، لیکن میرے پاس پیسے نہیں ہیں نہ کوئی انکم کا ذریعہ ہے اور نہ ہی کوئی ادھار دے گا۔کیا میں لون کر آگے کی پڑھائی پوری کروں؟کیا یہ صحیح ہے ؟ براہ کرم، جواب دیں۔
[19 Jul, 2010]
براہ کرم، بیوی سے ہمبستری کرنے کے دقت کی دعا اور انزال کے وقت کی دعا بھی بتائیں۔
[19 Jul, 2010]
میری منگیتر ہے، اس کے سر میں اکثر دردہوتاہے، اس کو ٹھیک نیند بھی نہیں آتی ہے۔ ڈاکٹر کو دکھایا تو اس نے کہا کہ ان کا دماغ کمزور ہے، آپ سے درخواست ہے کہ کوئی وظیفہ بتائیں ، تاکہ سردرد بھی ٹھیک ہوجائے اور نیند بھی آنے لگے۔
[28 Jul, 2010]
مجھ کو موت سے ڈر لگتا ہے، دل میں اس طرح کی بات آتی رہتی ہے، دل گھبرانے لگتا ہے، زندگی کی پوری خوشی نہیں ملتی، گھر سے باہر جانے سے ڈر لگتاہے، براہ کرم، اس کا حل بتائیں اور دعا کی درخواست ہے۔
[19 Jul, 2010]
کیا درود ’ صلی اللہ علیہ وسلم‘ مکمل درود شریف ہے؟
[25 Jul, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use