دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 330
متفرقات
دیگر
Home
میری شادی کو دس سال ہوگئے ہیں میرے تین لڑکے ہیں، میں اپنی بیوی کی خواہش پوری نہیں کرپاتا، اس سے پہلے میری خواہش پوری ہوجاتی ہے۔ وہ بے چار ی پیاسی ہی رہ جاتی ہے لیکن کچھ نہیں کہتی۔ چہرے سے پتہ چلتا ہے کہ اس کو اچھا نہیں لگا۔ اب میں کیا کروں بہت پریشان رہتا ہوں کیا مجھے گناہ ملے گا میری خواہش نفس بہت زیادہ ہے۔ برائے مہربانی مجھے صحیح راستہ دکھائیں؟ کیا اورل سیکس اسلام میں جائز ہے کہ نہیں ؟ میری بیوی کو اب کیا کرنا چاہیے؟
[06 Sep, 2010]
میں اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتا ہوں اور اس مقصد کے لیے میں نے استخارہ کیا ہے اور میرا دل بھی مطمئن ہے۔ استخارہ کے دوران ہی میں نے خواب بھی دیکھا ہے جس میں میری والدہ اور اس لڑکی کی والدہ تھیں اور دونوں نے ایک ہی رنگ یعنی ہرے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے اور یہ خواب صبح اشراق پڑھ کر سویا ہوں تو تب آیا ہے۔ اب میرے گھر والے اس رشتہ سے تھوڑا سی الجھن میں ہیں طرح طرح کی سوچیں آتی ہیں ان کو ،کیوں کہ لڑکی بٹ فیملی سے ہے او رہم سوڈو زئی فیملی سے ہیں۔ برائے کرم مجھے اس خواب کی تعبیر بھی بتادیجئے اور کوئی وظیفہ بتادیجئے کہ جو بھی فیصلہ ہو دونوں خاندانوں کے لیے بہتر ہو؟
[06 Sep, 2010]
کیا سنی لوگ شیعوں کو قرآن کی یا اور قسم کی دینیات کی تعلیم دی سکتے ہیں ؟ براہ کرم، جواب دیں۔
[06 Sep, 2010]
کیا غیر مسلم کو سلام کرنا یا سلام کا جواب دینا ٹھیک ہے؟اگر نہیں تو ہم آپسی بھائی چارے کے طورپر کیسے ملیں؟
(۲) کیا بالوں میں اور ہاتھ پیر میں مہندی لگانا سنت ہے؟ (۳) دین کی دعوت کا اصل معنی کیا ہے؟قرآن وحدیث سے اس کے حوالے دے کر بتائیں۔ (۴) دین کی دعوت کیا ہم آپسی مسلم بھائی کو دے سکتے ہیں؟ (۵) اللہ دنیاوی آسمان پر ہر دن آتے ہیں یاصرف پندرہویں شعبان کو؟
[04 Sep, 2010]
سوال یہ ہے کہ” نیت کیا ہے“ کیا نماز کی نیت زبان سے کرنا بدعت ہے؟
[06 Sep, 2010]
تکافل کے بارے میں فتویٰ درکار ہے۔ موجودہ دور میں جو ادارے تکافل کے نام پر انشورنس کمپنیاں چلارہے ہیں۔ آیا صحیح معنوں میں اسلامی کافل ہے یامحض لوگوں کو بہکانے کا بہانہ ہے۔ قطر تکافل کے نام سے ادارہ پاکستان میں کام کررہے ہیں۔ ان لوگوں کے پوشاک بالکل انگریزوں کی طرح کے ہیں۔ چہرے پر شاید ہی کسی کے داڑھی نظر آتی ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
[05 Aug, 2010]
اصل میں حضرت میراسوال یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے میرا گناہ کرنے کو دل چاہتاہے تو اس صورت میں کیا کروں؟
[14 Aug, 2010]
کیا بیوی کی ڈلیوری کے وقت اس کا شوہر (ہونے والے بچہ کا پاب) اس جگہ پر موجود رہ سکتاہے؟
[04 Aug, 2010]
(۱) اگر کسی کی اوالاد نہ ہو اور اپنے کسی رشتہ دار کے بچہ کو گود لیتاہے تو کیا وہ اپنے آپ کو اس بچے کا باپ کہہ سکتا ہے ؟ اورکیا وہ بچہ اس کی بیوی کو امی کہہ سکتاہے؟
(۲) اگر کسی کی زبان سے صحیح الفاظ کی ادائیگی کی قدرت نہ ہوتی ہو اور اس کو اذان و تکبیر پڑھنے کا بڑا شوق ہو ، نیز وہ باشرع ہو اور تکبیر کے ساتھ نماز پڑھنے کا پابند ہو ، اذان دینے کے لیے مسجد میں فجر سے عشاء تک مقامی مسجد میں دس سے پندرہ منٹ پہلے آجاتاہو تو کیا وہ اذان دے سکتاہے؟ یا نہیں؟
[21 Aug, 2010]
کیا ختنہ ایک بار کرنا چاہئے؟اسلام کی رو سے ختنہ کس وقت کرنا چاہئے؟
[04 Aug, 2010]
اگر کوئی انسان اپنے پڑوسی یا مسلم بھائی سے کینہ ، بغض ، حسد یا لڑائی کرکے اس سے بول چال بند کر دیا ہو اور اسی حال میں مرجائے ، آخرت میں اس کے ساتھ کیا فیصلہ کیا جائے گا۔براہ کرم، جوب دیں۔
[24 Aug, 2010]
میں نے ایک غیر مسلم (عیسائی)سے یہ کہہ دیا کہ میرے لیے دعا کرنا، کیا یہ جملہ شرک ہے؟ یا کفر ہے یا حرام ہے؟ اور اس کی معافی کا کیا طریقہ ہے؟ اللہ تعالی مجھے معاف کرے۔
[05 Aug, 2010]
اقدم تحياتي وتسليماتي الى السادة العلماء والقائمين بامرالفتيا واطلب منكم مسئلة شرعية وهي : امرائة مسلمة زوجها الولي بدون ان يستشيرها فرضيت فقط بسبب التقاليد السائدة هناك او حفاظا على سمعة عائلتها الطيبة من شخص يسكن في بلادالنصارى متزوج من نصرانية غير ملتزم بالدين غيرمبال بشرع الله ولامراع لحق زوجته المسلمة فمضت محض سنوات والشخص يستمر في خيانته وضلا له وعلا قة بالاجنبيات والاخلال بحقوق الزوجة واولاده يخرج بعدالفطور ويرجع الساعة الثانية قبيل صلاة الفجر واذاهي تنصحه بالرجوع للدين وعلا قة مع العلماء والشيوخ فهويرفض ويضربها ضربا مبرحا تدخل بسببه المستشفى ومكثت في المستشفى ١٨ ساعة وهو لايذهب معها ولايسئل عنها مع انهامتدينة متحجبة في بلادالكفار فطلبت منها امساكا بمعروف او تسريحا باحسان فسكت فطلبت في المحكمة الكندية من القاضي ان يحضر زوجها ليطلقها فكان يعاملها معاملة المطلقة في عدم الاتيان اليها وصرف النفقة لها ولكن لم يحضر المحكمة لاى عذر كان وكتب الشيك وقال فيه (هذا لزوجتي سابقا ووقع عليه ) مع انه من قبل كان يكتب اسم الزوجة او يكتب مثلا ام مصطفى ولم يرجع الى البيت منذ ستة اشهر فتركت الزوجة بيته واستاجرت بيتا قريبا من المسجد في منطقة سكانها محترمون حفاظا على دينها وعرضها والشخص يتجول هناوهناك ولا يسئل عنها فالمسئول من حضراتكم اصدارفتوى شرعية على كتابته ووصفه اياها (زوجتي سابقا)هل هذه الجملة التي اكدهابمعاملته تصيرطلاقا وهل هذاطلاق بائن مكنى به او صريح مع وضاحة مايترتب على الزوجين من الاحكام في ضوء شريعة الاسلام العاصمة للحقوق علما بان المرئة لاتحبه قط بسبب بعده عن وارتكابه مايمس عقيدة الاسلام واخلاق المسلمين وجزاكم الله خيرا ودمتم مرجع خير ومشورة للانام في امردينهم اخوكم في الله ذاكرالله ذاكري كندا
[05 Aug, 2010]
براہ کرم، 786 کے معنی بتائیں۔
[25 Jul, 2010]
کیا اسلام میں ذات پات ہے؟ اور سید کسے کہتے ہیں؟
[19 Jul, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use