دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 244
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
Home
کیا اللہ کے علاوہ کوئی اور مشکل کشا بھی ہوسکتاہے ؟
[06 Sep, 2010]
کیا اللہ جھوٹ بول سکتا ہے یا کبھی بولاہے ، ایسا عقیدہ رکھنے والا شخص آپ کے نزدیک کافر ہیں یا مسلمان؟
[04 Sep, 2010]
زید کہتاہے کہ دوسرا نبی ماننے سے خاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہ پڑے گا ،ایسا شخص آپ کے نزدیک کافر ہیں یا نہیں؟یاد رہے ہم تو کافر کہتے ہیں۔
[04 Sep, 2010]
وسیلے کی کونسی قسم جائزہے اور کونسی ناجائز ہے؟حدیث سے یا قرآن کریم سے کوئی ثبوت ہو تو وضاحت فرمائیں۔
[31 Aug, 2010]
میں اب سعودی عربیہ میں کام کررہا ہوں، میں عقیدہ کے سلسلے میں تذبذب میں ہوں، براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے بتائیں کہ کن عقائد کو ماننا ضروری ہے؟
[31 Aug, 2010]
کیا نزول مسیح اور نزول امام مہدی پر ایمان رکھنا لازم ہے (اس کے بغیر مسلمان نہیں)؟ میں نے سناہے کہ نزول مسیح پر ایمان لاناصحیح ہے جب کہ نزول مہدی کے عقیدہ (نظریہ) شیعہ حضرات سے آیا ہے؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
[17 Aug, 2010]
میرا سوال وسیلہ کے بارے میں ہے، کیا ہم وسیلہ سے دعا مانگ سکتے ہیں؟براہ کرم، قرآن و حدیث اور صحابہ کرام کے حوالے سے جواب دیں۔
[31 Aug, 2010]
میرا سوال یہ ہے کہ اللہ تعالی کو پتا ہے کہ ایک انسان کس طرح مرے گا جیساکہ تقدیر میں لکھا جاچکاہے، تو پھر قتل کرنے والا کیوں مجرم ہے؟
[21 Aug, 2010]
رزق کا اختیار اللہ کے ہاتھ میں ہے تو پھر پیسے کمانے کے لیے محنت کرنے کی کیا وجہ ہے؟ اگر روزگار کے بجائے وہی وقت اللہ کے لیے یا فیملی کے لیے لگایاجائے تو کیسا ہے؟ رزق کے معاملے میں محنت کا معاملہ کیا ہے؟ کیا زیادہ محنت سے زیادہ رزق ملتاہے؟ یا صرف اللہ کی رضا سے؟
[21 Aug, 2010]
عقیدہ آخرت پر ہم سب کا ایمان ہے،کیا عذاب قبر کے متعلق بھی عقید ہ رکھنا ایمان کا جزو ہے؟ اور قیامت سے پہلے جو بندہ مرے گا کیا اس کو عذاب قبر کم ہوگا باوجود اس کے کہ اس کے عذاب کی مدت زیادہ ہے ، لیکن کیوں کہ قیامت آگئی اس لیے عذاب کم ہو جائے گا۔ براہ کرم، اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں۔
[04 Sep, 2010]
سوال یہ ہے کہ کتنے انبیائے کرام علیہم السلام ایسے ہیں جن پر ابھی موت طار ی نہیں ہوئی اور وہ زند ہ ہیں اور ان پر موت طاری کی جائے گی، ان کے اسماء کیا ہیں؟
[25 Jul, 2010]
سوال یہ ہے کہ کیا کوئی مسلمان شرکیہ خیالات رکھنے سے مشرک ہوجاتا ہے؟ بار بار مجھے کفریہ اور شرکیہ خیالات آتے ہیں اور یہ میر ی ایک غلطی کی وجہ سے ہے۔ مجھے اپنے دل میں ایمان جیسی حالت کے بارے میں پتا نہیں ہے۔ مجھے پتا نہیں کہ میں کیا ہوں؟میں مسلمان ہوں کہ نہیں؟ براہ کرم، میرے لیے دعا کریں۔
[14 Aug, 2010]
کیا بنا وسیلہ کے دعا قبول نہیں ہوتی ہے؟ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم کیوں نہیں دیا کہ جب تم اللہ سے دعا کیا کرو تو ڈائریکٹ مت کیا کرو،بلکہ میرے وسیلے سے کیا کرو؟ وسیلہ سے دعا مانگنا شرک ہے۔ سعودی عرب کے علماء نے مجھے بتا یا ہے۔ براہ کرم، آپ بتائیں کہ صحیح کیا ہے ؟ والسلام
[22 Jul, 2010]
مفتی صاحب!آپ نے( حضرت ) علی رضی اللہ عنہ سے مدد مانگنے کو شرک کہا ہے ، میں آپ کی بات سے متفق ہوں مگر علمائے دیوبند کے پیر کلیات امدادیہ ․․ صفحہ․․90-91 میں لکھا ہے کہ نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے مدد بھی مانگ رہے ہیں اور مشکل کشائی کے لیے پکار رہے ہیں تو کیا آپ اپنے پیر صاحب کو (نعوذ باللہ ) مشر ک کہیں گے؟
[22 Jul, 2010]
ہل یجوز التوسل بالأبرار في الدعاء من اللہ؟ ہل ہناک فتوی لدی الأحناف؟ أفضل الفتوی المباشر من الإمام أبي حنیفة رحمہ اللہ تعالی۔
[21 Jul, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use