دارالافتاء
-
دارالعلوم دیوبند
-
ماہنامہ دارالعلوم
-
مجلہ الداعی
-
خبریں
-
تعاون
-
رابط
-
تلاش کریں
-
پہلا صفحہ
English
Count: 236
عبادات
صوم (روزہ )
Home
میں جرمنی میں رہ رہا ہوں، ہمارے یہاں کچھ مساجد ہیں جس میں تراویح کی نماز پڑھی جار ہی ہے، اس میں پہلی دس رکعات میں ’ الم ترا‘ سے ’قل اعوذ بر ب الناس‘ تک سورتیں پڑھی جاتی ہیں اور پھر اس کو آخری دس رکعتوں میں دہرائے جاتے ہیں، نیز امام حضرات بھی اکثر بے ریش ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا میں اپنے گھر پر تراویح پڑھ سکتاہوں ؟ کیا مذکورہ بالا حالات کے تحت اس کی اجازت ہے؟
[06 Sep, 2010]
کیا روزہ کی حالت میں بیوی کی پستان کو چھونا جائز ہے یا ایسا کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟کیا اس طرح سے بیوی کا جسم چاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟
[07 Sep, 2010]
کیا ہم رمضان میں ڈائی لگاسکتے ہیں؟
[07 Sep, 2010]
میں آپ سے شش عید کے روزے کے بارے میں پوچھنا چاہتاہوں۔ کیا شش عید کے روزے عید کے اگلے دن سے لگاتار رکھنا ضروری ہے ، یا پھر ایسا ہی ایک پہلا روزہ عید کے اگلے دن رکھ لیا اور باقی ایک مہینہ کے اندر اندر جب موقع ہو پورے کرلئے جائیں؟
[07 Sep, 2010]
جس شخص کی لیے انہیلر لینا انتہائی ضروری ہے تو کیا وہ رمضان کے روزے نہ رکھے کیونکہ فتوی کے مطابق انہیلر لینے سے روزہ نہیں ہوتا۔
[07 Sep, 2010]
میں رمضان کے مہینہ میں کناڈا سے انڈیا سفر کرنے کا ارادہ کررہا ہوں جو تقریباًفلائٹ سے چوبیس گھنٹہ لے گا اور کل چھتیس گھنٹہ کا وقت لگے گا مختلف ٹائم زون کی وجہ سے۔ بہرحال میں اپنی زندگی کے بارہ گھنٹے گنوا دوں گا۔ اندازے سے میں فلائٹ میں آسمان میں نماز ادا کروں گا۔ روزہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا مجھ کو روزہ رکھنے کی ضرورت ہے؟ اگر ہاں، تو میں کن اوقات کے مطابق رکھوں گا؟ آسمان کا وقت یا کناڈا کا وقت یا انڈیا کا وقت؟
[06 Sep, 2010]
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام او رمفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں:
مسئلہ یہ ہے کہ ”اگر کوئی حافظ یا عالم رمضان کے مہینہ میں تراویح، امامت اور اذان دیتا ہو تو اس کو رمضان کے مہینہ میں پیسہ لینا صحیح ہے یا غلط؟
[06 Sep, 2010]
میرے کام کا شیڈول مجھے مسجد میں تراویح پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا ہے، براہ کرم، بتائیں کہ کیا میں گھر پر لیپ ٹوپ یا کمپیوٹر سے مکہ مکرمہ کی ریکارڈ شدہ تروایح سن کر تراویح پڑھ سکتاہوں؟
[06 Sep, 2010]
رمضان کا فدیہ کیا ہے؟
[07 Sep, 2010]
میں پاکستان میں رہتا ہوں اور پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا کسی اور ملک جیسے سعودی عرب کے مطابق اپنے رمضان کا آغاز کرسکتے ہیں۔
[06 Sep, 2010]
زید کے پاس کوئی شرعی عذر نہیں ہے پھر بھی وہ چھ روز کی تروایح پڑھ رہا ہے، اس لیے کہ اس کے بڑے بھائی کی عید کے بعد شادی ہے تو وہ رمضان میں مشغول ہوجائے گا جس کی بنا پر اس کی تروایح فوت ہوگی اور وہ رمضان میں سفر بھی کرے گا۔وہ کہتاہے کہ رمضان میں ایک قرآن کا سننا سنت ہے اور میں چھ دن میں پورا قرآن سن رہا ہوں، تو کیا اس کا یہ کام کرنا درست ہے؟ چھ روز میں پورا قرآن سن کر وہ شادی کے کاموں میں مشغول ہوجائے گا۔
[06 Sep, 2010]
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ روزہ میں اپنی گرل فرینڈ یا بوائے فرینڈ سے فون پر بات کرنے سے (چاہے وہ کسی بھی قسم کی بات چیت ہو) ، کیاروزہ پر اثر پڑے گا؟
(۲) کچھ سالوں سے رمضان برسات میں آرہا ہے، اکثر بارش کی وجہ سے روڈپر پانی جمع ہوجا تاہے اور راستے میں چلتے وقت کپڑوں پر بھی پانی کے چھینٹے پڑجاتے ہیں جس سے بچنا ناممکن ہے (جبکہ وہ پانی ناپاک یا نالے کا بھی ہوسکتاہے) ، کیا ایسے ہی کپڑوں سے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
(۳) کیا چٹی جائز ہے ؟ روز کچھ پیسے جمع کریں ، اورپھر جب چاہیں چٹی اٹھالیں ، پیسے کم ملیں گے، شروع مہینہ میں لیں تو نقصان زیادہ ہوگا یعنی اپنے پیسے بہت کم ملیں گے اور اگر آخر مہینہ میں لیں تو نقصان کم ہوگا۔ کسی بھی ممبر کو زیادہ پیسے نہیں ملتے ہیں۔اور جو ذمہ دار ہیں یعنی جو روز گھوم گھوم کر پیسے جمع کرتے ہیں وہ یہ جواز پیش کرتے ہیں کہ جو پیسے میں کم دیتاہوں وہ میرے آنے جانے کا خرچ وغیرہ ہے، کیا ایسی چٹی جائز ہے؟
[07 Sep, 2010]
کیا کوئی شخص رمضان کے علاوہ جمعہ کے دن روزہ رکھ سکتاہے؟
[06 Sep, 2010]
کیاایسے حافظ کے پیچھے تراویح پڑھنا جائزہے جو پینٹ پہننے کو اچھا سمجھتاہے اور پسند کرتاہے ؟ کیا شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟
[24 Aug, 2010]
چودہویں شعبان کی رات میں عبادت کرنا نفل پڑھنا اور دیگر عبادت کرنا کیسا ہے اور اس کے اگلے دن یعنی پندرہویں شعبان کے دن روزہ رکھنا ثابت ہے یا نہیں؟کہیں یہ بد عت تو نہیں؟کیا اس رات میں زندگی اور موت کے احکام بھی درج ہوجاتے ہیں؟ براہ کرم، قرآن اور حدیث کی روشنی میں جو اب دیں۔
[04 Sep, 2010]
Result Pages:
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
[ Next >> ]
Total Urdu Fataawa:
8417
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد
- 244
ادیان و مذاہب
- 6
فرق و ملل
- 191
بدعات و رسوم
- 115
تقلید ائمہ و مسالک
- 76
قرآن کریم
- 163
حدیث و سنت
- 133
دعوت و تبلیغ
- 128
عبادات
طہارت
- 353
صلاة ( نماز)
- 802
جمعہ و عیدین
- 118
احکام میت
- 190
صوم (روزہ )
- 236
زکاة و صدقات
- 281
حج وعمرہ
- 201
قسم و نذر
- 55
اوقاف ، مساجد و مدارس
- 143
ذبیحہ وقربانی
- 84
معاشرت
نکاح
- 605
طلاق و خلع
- 330
ماکولات و مشروبات
- 163
اخلاق و آداب
- 117
لباس و وضع قطع
- 178
تعلیم و تربیت
- 80
عورتوں کے مسائل
- 157
معاملات
بیع و تجارت
- 155
شیئرز و سرمایہ کاری
- 51
سود و انشورنس
- 231
وراثت ووصیت
- 254
دیگر معاملات
- 166
حدود و قصاص
- 20
متفرقات
سیر وجہاد
- 6
تاریخ و سوانح
- 112
تصوف
- 67
دعاء و استغفار
- 343
حلال و حرام
- 756
تعبیر خواب
- 542
اسلامی نام
- 235
دیگر
- 330
Use of this website signifies your agreement to the
Terms of Use