ہم
نے ایک گاؤں کے مدرسہ میں مشترکہ قربانی کا نظم کیا تھا۔ وہاں پر ہم نے اپنی طرف
سے ایک آدمی کو وکیل بناکر بھیجاتھا۔ مدرسہ والوں نے ہمیں بتایا کہ ہم اتنے
جانوروں کی قربانی کررہے ہیں ۔لیکن جب ہمارا آدمی جو وہاں پر وکیل بن کر گیا تھا
وہ کہہ رہا ہے جتنے جانور کٹنے تھے اتنے نہیں کٹے۔اس قربانی کی رقم ہمارے پاس ہے۔
اس رقم کا ہم کیاکرسکتے ہیں؟