1. پہلے آپ ویب سائٹ پر موجود فتاوی کو ملاحظہ فرمالیں، ممکن ہے کہ جو سوال آپ پوچھنا چاہتے ہوں اس کا جواب دیا جاچکا ہو۔
  2. اگر آپ پہلی بار سوال کرنے جارہے ہوں تو signup لنک پر جاکر پہلے اپنا اکاؤنٹ بنالیں۔
  3. اس کے بعد login لنک پر جاکر اپنا ای میل ایڈریس اور پاسورڈ ٹائپ کرکے لاگ ان کریں۔
  4. پھر Ask Q کے لنک پر جا ئیں اور Next کلک کر یں۔ اب آپ کے سامنے سوال لکھنے کا باکس کھلا ہوگا۔
  5. آپ انگلش، اردو یا رومن اردومیں سوال لکھ سکتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ سوال مختصر اور غیر ضروری تفصیلات سے خالی ہو۔
  6. براہ کرم، ایک بار میں ایک ہی سوال یا ایک ہی موضوع سے متعلق سوالات کریں تاکہ ان کی عنوان بندی میں آسانی ہو۔
  7. سوال بھیجنے کے بعد آپ اپنا ای میل چیک کرلیں، آپ کے ای میل پر ایک وصولیابی پیغام موصول ہوا ہوگا۔
  8. سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ بار بار یاد دہانی کی ضرورت نہیں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔ نیز، بعض سوالات تحقیق طلب بھی ہوتے ہیں جس کے باعث جواب میں تاخیر ہوتی ہے۔